دلہن کی ورک آؤٹ ویڈیو وائرل

بول نیوز  |  Aug 03, 2021

دلہن، جب بھی یہ لفظ سنتے ہیں تو لال شادی کے جوڑے میں موجود ایک لڑکی کا تصور ذہن میں آتا ہے جو دنیا والوں کے لئے ایک شو پیس ہوتی ہے۔

لیکن سوشل میڈیا پر حال ہی مین ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسے دیکھ کر آپ دلہن لفظ کے تصوراتی خیالات کو بھول جائیں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by aana arora (@aan4490)

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن کے جوڑے میں موجود ایک لڑکی ورک آؤٹ کر رہی ہے۔

اسکے علاوہ بھی اس ویڈو میں موجود لڑکی نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کی ہین جس میں وہ بہت حسین اور نازک مزاج لگ رہی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by aana arora (@aan4490)

ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی فٹنس ٹرینر آنا اروڑا کی جانب سے شیئرکی گئی ہے جسے اب تک 5 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔

Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More