افغانستان ویمن فٹبالرز اور کوچز کی لاہور میں آمد

بول نیوز  |  Sep 15, 2021

افغانستان ویمن فٹبالرز  اور کوچز کی لاہور میں آمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  افغانستان ویمن فٹبالرز اپنی فیملیز اور کوچز کے ہمراہ لاہور پہنچ گئیں ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ایف ایف اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے حکام نے دستے کا استقبال کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ افغانستان کی ویمن یوتھ اور کلب کے کھلاڑیوں کیلئے فیفا ہاؤس میں قیام کئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ افغانستان میں افغانی دستہ طورخم بارڈر سے گزشتہ روز پاکستان داخل ہوا تھا جس میں79 افراد پاکستان پہنچے تھے۔

AdPushup 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More