عائشہ عمر کو پہچاننا مشکل ہو گیا

بول نیوز  |  Sep 20, 2021

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کو کالج کی تصاویر میں پہچننا مشکل ہو رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

 دوسری جانب عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ہمراہ اداکار اظفررحمان موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ اداکار سرمائی رنگ کا کورٹ پہنے ہوئے ہیں۔

  اداکارہ عائشہ عمر کی  تصاویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آ چکے ہیں، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

دوسری جانب اداکار اداکار اظفررحمان نے بھی اس تصویر کو اپنے ا نسٹاگرام پر شئیر کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Azfâr Rehmân (@azfu)

اس سے قبل اداکارہ کی سفید رنگ کے دکش لباس کی تصاویر وائرل ہوئیں تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

 انسٹا صارف نے اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر پرکمنٹس کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ جو بھی پہنے خوبصورت ہی لگتی ہیں۔

 جبکہ دوسری صارف نے اداکارہ کو خوبصورت کا لقب دیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

یہ ہی نہیں کامنٹس میں اداکارہ عائشہ عمر کی تعریف کا سلسلہ تھما نہیں تھا اور اداکارہ کے ایک اور مداح نے اداکارہ کے لیے کہا تھا کہ ان کا یہ نیا لُک بہت اچھا لگ رہا ہے۔

 واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More