بدھا ٹیمپل کے آثار پاکستان کے مالا مال گندھارا ورثہ کا حصہ ہیں، وزیراعظم کا ٹویٹ

اے پی پی  |  Sep 27, 2021

اسلام آباد۔26ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے علاقے تخت بھائی سے ملنے والے بدھا ٹیمپل کے قدیم آثار پاکستان کے مالا مال گندھارا ورثہ کا حصہ ہیں۔

وزیر اعظم نے اتوار کو اپنے ٹویٹ کے ساتھ تخت بھائی سے ملنے والے بدھا ٹیمپل کے قدیم آثار کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More