آنٹی کرپشن مردان کی سروس ڈیلیوری سینٹر مردان میں کارروائی

بول نیوز  |  Oct 14, 2021

آنٹی کرپشن مردان نے سروس ڈیلیوری سینٹر میں کارروائی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق آنٹی کرپشن مردان کی کارروائی کے باعث ایس ڈی سی کے کمپیوٹر آپریٹر سمیت تین افراد گرفتار ہوئے ہیں۔اے ڈی فرخ سیر نے کہا کہ کمپیوٹر آپریٹر عدنان نے ایک ہی فرد دو بار جاری کیا تھا۔اے ڈی فرخ سیر کا کہنا تھا کہ جعلی فرد پر چار گلی میں ایک ہی پلاٹ دو بار فروخت کیا گیا تھا۔اے ڈی انٹی کرپشن کا مزید کہنا تھا کہ جعل سازی میں ملوث صفیح اللہ اور شاہد علی کو بھی موقع پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More