فوادچوہدری کا تحریک لبیک پر خطرناک الزام

سماء نیوز  |  Oct 27, 2021

وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی ایک عسکریت پسندجماعت ہے جسے بھارت کی سپورٹ حاصل ہے۔

وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ کوئی ریاست پاکستان کو کمزور سمجھنے کی کوشش نہ کرے، پاکستان نے القاعدہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کو شکست دی ہے۔

فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ کالعدم ٹی ایل پی کے پچھلے دھرنے کے دوران بھی 6 پوليس والے شہيد ہوئے تھے۔یہ لوگ چاہتے ہيں کہ يہاں روز تماشہ لگے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More