پہلے بچے گود لئے اور اب جڑواں بچے ہوگئے ۔۔ 2 ایسے جوڑے جن کے ہاں حال ہی میں جڑواں بچے پیدا ہوئے

ہماری ویب  |  Nov 18, 2021

بچوں کی پیدائش والدین کے کئے سب سے خوشی کا لمحہ ہے۔ لیکن جڑواں بچوں کی پیدائش ان کی خوشی دوبالا کردیتا ہے۔ آج کل جڑواں بچوں کی پیدائش سے متعلق مختلف خبریں آتی رہتی ہیں۔ hamariweb.com میں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ حال ہی میں کن دو مشہور شخصیات کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔

پریتی زنٹا

بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنے شوہر جین گڈ اینف کے ساتھ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے دونوں جڑواں بچوں کے بارے میں بتاتے ہوئے لکھا کہ: ''میں اور میرے شوہر یہ خبر شیئر کرتے ہوئے بے حد خوشی ہیں، ہامرے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن کے نام جے زنٹا گُڈ اینف اور جیا زنٹا گُڈ اینف رکھ دیا ہے۔ ہم اپنی زندگی میں اِن بچوں کے آنے پر بہت خوش ہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹرز، نرسز اور بچوں کو جنم دینے والی ماں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ واضح رہے پریتی نے سرووگیٹ ماں یعنی کسی دوسری ضرورت مند عورت سے بچے لئے ہیں۔ ''

دنیش کارتھک

36 سالہ بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک کے ہاں اکتوبر میں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی تھی۔ اُنہوں نے دونوں بیٹوں کا نام ’کبیر پالیکل کارتھک‘ اور ’زیان پالیکل کارتھک‘ رکھا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More