وومینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،کورونا کے باعث خطرے میں پڑ گیا

بول نیوز  |  Nov 25, 2021

نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی رچرڈ ہیڈلی کے مطابق متوقع کووڈ کی چوتھی لہر کے باوجود امید ہے مارچ تک حالات بدل جائیں گے۔

نیوزی لینڈ میں آئندہ سال کے شروع میں خواتین کا عالمی ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کا آغاز ہو گا۔

وومیینز ورلڈ کپ میں کل آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی ، میزبان نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا ، انڈیا ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز ایونٹ کے لئے کوالیفائی کر چکی ہیں، جبکہ بقیہ تین ٹیموں کا فیصلہ کوالیفائنگ رائونڈ کے بعد ہو گا۔

اس حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں سر رچرڈ ہیڈلی نے کہا ہم پر امید ہیں کہ متوقع کووڈ کی چوتھی لیر کے باوجود مارچ تک حالات بدل جائیں گے۔

انہوں نے شائقین کرکٹ سے کہا کہ وہ میدان میں آئیں اور دلچسپ کرکٹ سے لطف اندوز ہوں۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More