سیاہ لباس میں منشا پاشا کی تصویر مداحوں کو بھا گئی

بول نیوز  |  Nov 25, 2021

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 اداکارہ منشا پاشا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویرمیں اداکارہ سیا رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی مزید اضافہ کر رہا ہے۔

اس سے قبل منشا پاشا کی جانب سے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کی گئیں تھیں۔

 اداکارہ منشا پاشا نے اپنی سالگرہ اپنے شوہر جبران ناصر کے ساتھ منائی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

 پاکستانی شوبز انڈسٹری میں منفرد کام کرنے والی اداکارہ منشا پاشا نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی تھی۔

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں یہ سرپرائز برتھ ڈے پارٹی اُن کے دوستوں کی جانب سے دی گئی،جس سے متعلق وہ بالکل بھی نہیں جانتی تھیں۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More