اداکارہ عروہ ایک بار پھر دلہن بن گئیں

بول نیوز  |  Nov 25, 2021

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عروہ حیسن کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔

عروہ حیسن  کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر می دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے بےتحاشا لائکس اور کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

عروہ حیسن نے برائیڈل لک کو مزید خوبصورت بنانے کے لئے دلکش زیورات بھی پہن رکھے ہیں جو ان کی خوبصورتی میں  مزید اضافہ کر رہے ہیں۔

واضح رہے اداکارہ عروہ حیسن سوشل میڈیا انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More