پسند کی شادی نے خاندان تباہ کردیا

بول نیوز  |  Nov 26, 2021

بیٹی کی پسند کی شادی نے خاندان تباہ کردیا ، لاہور میں داماد نے سسر اور دو سالوں کو قتل کردیا۔ملزم شاہزیب ندیم اپنی بیوی اقصیٰ کو مارتا پیٹتا تھا۔اقصیٰ کے والد نے شاہزیب کے باپ کو گھر بلایا تاکہ مسئلے کو حل کیا جا سکے مگر شاہزیب نے اپنے باپ اور بھائیوں کے ساتھ مل کر اپنے سسر اور دو سالوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا۔تین قتل کا ملزم ابھی تک پولیس گرفتار نہ کرسکی۔گھر والے انصاف کے منتظر۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More