کترینہ کو شادی میں لگائی جانے والی مہندی کی قیمت کتنی ہے؟ جان کر سب دنگ رہ گئے

ہماری ویب  |  Nov 26, 2021

ستارے جب شادی کے بندھن میں بندھنے ہیں تو دنیا کی توجہ اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں۔ ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو کترینہ کیف اور وکی کوشال کی مہندی سے متعلق بتائیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ اور وکی اگلے ہفتے ممبئی میں کروٹ میرج کریں گے جبکہ اب ان کی مہندی سے متعلق بھی خبر سامنے آگئی ہے۔ کترینہ کیف کو راجھستان کی مشہور ترین مہندی لگائی جائے گی۔
کترینہ کو لگائی جانے والی مہندی کا نام سوجت مہندی ہے جو کہ دنیا بھر میں مشہور ہے، یہ مہندی بھارت میں 50 ہزار سے ایک لاکھ بھارت روپوں میں فروخت کی جاتی ہے، اور اگر پاکستان روپوں کی بات کی جائے تو 1 لاکھ سے دو لاکھ روپے بنتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More