اس تصویر میں کتنے چوہے ہیں؟ ذہین ہیں تو فوراً جواب دیں

ہماری ویب  |  Jan 15, 2022

کچھ تصویریں ایسی ہوتی ہیں جن کو دیکھ کر انسان سچ نہیں بتا سکتا۔ کیونکہ ان کا ظاہر کچھ اور ہوتا ہے، حقیقت کچھ اور ہوتی ہے۔ بالکل اسی طرح یہ تصویر بھی ہے۔ جس میں دو کرسیاں ہیں۔ خواتین بیٹھی ہوئی ہیں۔ ایک کے ہاتھ میں چائے کا کپ ہے جبکہ دوسری خاتون کا چائے کا کپ میز پر رکھا ہوا ہے۔ دونوں خواتین ایک دوسرے کو دیکھ رہی ہیں جیسے آپس میں کچھ بات کر رہی ہوں۔ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ آخر اس تصویر میں کتنے چوہے ہیں؟ آپ اگر غور سے دیکھیں تو صرف ایک ہی چوہا آپ کو دکھائی دے رہا ہوگا جوکہ اس خاتون کی کرسی کے نیچے ہے جس کا چائے کا کپ میز پر رکھا ہوا ہے۔ لیکن تھوڑا اور غور کرکے دیکھیں تو ایک چوہا اسی خاتون کے بالوں میں ہے۔ جس کا سر خاتون کی گردن کی طرف ہے۔ یعنی تصویر میں موجود 2 چوہے تو بآسانی ہم سب کو دکھائی دے رہے ہیں۔ لیکن ایک اور چوہا ہے جو دیکھنے میں مشکل ہو رہی ہے۔ دراصل ایک چوہا اس خاتون کے سٹالر میں ہے جس کے ہاتھ میں چائے کا کپ ہے۔ اس کے سٹالر میں پیچھے کی جانب چوہا گھس کر بیٹھا ہوا ہے جس وجہ سے وہ پیچھے سے موٹا دکھ رہا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More