علیزے شاہ اپنے لباس کی وجہ سے ہوئی تنقید کا شکار

بول نیوز  |  Jan 15, 2022

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ اپنے انداز اور ملبوسات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار بنتی ہوئی نظر آتی ہیں۔

گزشتہ سال سے اب تک اداکارہ متعدد مرتبہ اس قسم کے ملبوسات کا انتخاب کرچکی ہیں جو صارفین سمیت ان کے مداحوں کو بھی پسند نہیں آتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ ایسی نامناسب  تصاویر اور ویڈیوز اب بھی موجود ہیں جس میں ان کی شخصیت کا منفی تاثر نظر  آتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی تھی جس میں انہیں کھلے عام تمباکو نوشی کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس ویڈیو کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا تاہم علیزے شاہ نے اس ویڈیو پر اعتراض کرتے ہوئے ایف آئی اے میں شکایت درج کرائی تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال ایک ایورڈ شو میں غیر مناسب اور غیر اخلاقی مغربی لباس پہن کر اداکارہ نے انٹری کی تھی جس کی وجہ سے ان کو لمبے عرصے تک تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اداکارہ علیزے شاہ کے اس انداز پر بہت سے میمز بھی بنائے گئے تھے اور ان کا مذاق بھی اڑایا گیا تھا۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More