عروہ حسین کا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل؛ صارفین برہم

بول نیوز  |  Jan 19, 2022

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عروہ حسین غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

تصاویر وائرل ہوتے ہی اداکارہ کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے عروہ حسین کی تصاویر پر مخلتف تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

گزشتہ دنوں عروہ حسین کا نیا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ عروہ حسین سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More