منال خان نے ایک اور بڑی کامیابی اپنے نام کرلی

بول نیوز  |  Jan 29, 2022

پاکستان کی خوبرو اداکارہ منال خان نے ایک اور بڑی کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔

اداکارہ منال خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 8.7 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔

منال خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں انہیں سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

انسٹاگرام پر 8.7 ملین فالوورز کے بعد منال خان بھی پاکستان میں سب سے زیادہ انسٹاگرام پر فالو کی جانے والی اداکاراؤں کی فہرست میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

منال خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو انہوں نے  اب تک 2305 پوسٹس شئیر کی ہیں اور صرف 384 صارفین کو فالو کیا ہوا ہے۔

 واضح رہے کہ منال خان انسٹاگرام اکاؤنٹ پر زیادہ تر اپنے نت نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کرتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ رانطے میں رہتی ہیں۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More