ژالے سرحدی کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

بول نیوز  |  Jan 29, 2022

پاکستان کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں ژالے سرحدی کو غرارہ پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور اس لباس کے ساتھ اداکارہ نے جس جیولری کا انتخاب کیا ہے اس میں وہ اور بھی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر پر ان کے مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شئیر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ ہرے رنگ کے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

گزشتہ دنوں ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کردہ تصاویر میں اداکارہ مشرقی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ژالے سرحدی مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More