’کورونا سے ہونے والی اموات کے ایک تہائی حصے کا تعلق بھارت سے ہے‘

بول نیوز  |  May 10, 2022

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری ہونے والی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت میں کووڈ-19 سے 47 لاکھ سے زائد افراد کی اموات ہوئی ہیں۔ یہ تعداد سرکاری اعداد و شمار سے تقریباً 10 گُنا زیادہ ہے۔

تاہم، بھارت کی جانب سے ان اعداد و شمار کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا گیا ہے کہ ادارے کی پیمائش کا طریقہ کار ناقص ہے۔

نومبر 2020 میں ورلڈ مورٹیلِیٹی ڈیٹا سیٹ میں محققین نے بھارت میں حکام سے عالمی وباء کے سب ہونے والی اموات کی کُل تعداد کے متعلق معلومات مانگی۔

ڈیٹا سیٹ کی شریک خلاق سائنس دان اور عالمی ادارہ صحت کے ایڈوائزری گروپ کی ممبر ایریئل کارلِنسکی کے مطابق بھارت کے شماریاتی ادارے نے محققین کو کہا کہ ’وہ دستیاب نہیں ہیں۔‘

اضافی اموات کی پیمائش کا طریقہ کار یہ ہے کہ گزشتہ سالوں کی نسبت متواقع اموات سے کتنی زیادہ اموات ہو رہی ہیں۔

اگرچہ یہ کہنا مشکل ہے کہ ان میں سے کتنی اموات کووڈ سے ہوئی ہیں، ان کو بھی عالمی وباء سے ہونے والی اموات کی تعداد میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

بھارت نے سرکاری سطح پر کورونا وائرس سے ہونےو الی اموات کی پانچ لاکھ سے زائد بتائی ہے۔

بھارت کے مطابق یکم جنوری 2020 سے 31 جنوری 2021 تک بھارت میں 4 لاکھ 81 ہزار اموات ہوئی۔

لیکن عالمی ادارہ صحت نے تعداد کا تخمینہ بتائی گئی تعداد سے تقریبا 10 گُنا زیادہ لگایا۔

ادارے کے مطابق عالمی سطح پر کورونا سے ہونے والی اموات کا ایک تہائی حصہ بھارت سے تعلق رکھتا ہے۔

مزید پڑھیں51 mins agoجیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے مشاہدات علمِ فلکیات کو ہمیشہ کے لیے بدل دیں گے

ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ سے...

1 hour agoسونی نے تین ماہ میں لاکھوں گیمنگ کنسول فروخت کردیے

سونی کارپوریشن نے پلے اسٹیشن 5  کے 19 ملین گیمنگ کنسول فروخت...

2 hours agoپاکستان کی سرکاری ویب سائٹ پر سائبر حملہ، وزارت آئی ٹی

وزارت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ نامعلوم ہیکرز کی جانب...

9 hours agoواٹس ایپ گروپ میں اب 512 افراد کی شمولیت ممکن

واٹس ایپ نے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے ہر ہفتے اپنے صارفین...

22 hours agoبٹ کوائن کی قدر میں بدترین کمی، کرپٹو مارکیٹ میں کھلبلی

کرپٹو کرنسی خصوصاً بٹ کوائن کا شمار دنیا کی سب سے مہنگی...

23 hours agoناسا نے بلیک ہول کی دل دہلا دینے والی آواز جاری کر دی

ناسا کے سائنس دانوں نے زمین سے 20 کروڑ نوری سال سے...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More