شیخ محمد بن زاید النہیان یواے ای کے نئے صدر منتخب

بول نیوز  |  May 14, 2022

شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔

بین الاقوامی خبرر ساں ادارے کے مطابق   شیخ محمد بن زاید النہیان کو یواے ای کا نیا صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔

ابوظہبی کے ولی عہد اور اماراتی فوج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان نے آج صدر کا عہدہ سنبھالا ہے۔

انتخب المجلس الأعلى للاتحاد اليوم أخي صاحب السمو الشيخ محمد بن زايد آل نهيان رئيساً للدولة.. محمد بن زايد هو ظل زايد وامتداده فينا..ومؤسس مئوية دولتنا..وحامي حمى اتحادنا. نبارك له، ونبايعه، ويبايعه شعبنا .. وتنقاد له البلاد كلها ليأخذها في دروب العز والمجد والسؤدد بإذن الله .

— HH Sheikh Mohammed (@HHShkMohd) May 14, 2022

واضح رہے کہ گزشتہ روز صدر کا عہدہ شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال کے بعد خالی ہوا تھا۔

شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر یو اے ای کی جانب سے تین روز کی عام تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

صاحب السمو الشيخ #محمد_بن_زايد آل نهيان يعرب عن تقديره للثقة الغالية التي أولاه إياها إخوانه أصحاب السمو الشيوخ أعضاء المجلس الأعلى للاتحاد حكام الإمارات راجياً المولى عز وجل أن يوفقه ويعينه على حمل مسؤولية هذه الأمانة العظيمة وأداء حقها في خدمة وطنه وشعب الإمارات الوفي #وام pic.twitter.com/SI8glTKvHe

— وكالة أنباء الإمارات (@wamnews) May 14, 2022

وزارت برائے صدارتی امورکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا  تھا کہ اس دوران متحدہ عرب امارات کے قومی پرچم بھی سرنگوں رہیں گے۔

شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر یو اے ای کی تمام وزارتوں اور اداروں میں کام روک دیا گیا ہے جبکہ وفاقی اور مقامی اداروں میں بھی کسی قسم کا کام نہیں کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں2 hours agoامریکا نے ایران جوہری معاہدے کی بحالی کو غیر یقینی قرار دے دیا

امریکا نے کہا ہے کہ یورپی مشن کے حالیہ دورہء ایران کے...

2 hours agoسری لنکا، بحران خاتمے سے قبل مزید بدتر ہوگا، نومنتخب وزیراعظم وکرما سنگھے

سری لنکا کے نئے وزیراعظم انیل وکرما سنگھے نے برطانوی نشریاتی ادارے...

3 hours agoایران جوہری معاہدہ 2015ء، یورپی یونین کا معطل مذاکرات کی بحالی کا دعوٰی

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے دعویٰ کیا...

3 hours agoگرل فرینڈ سے ملنے کیلیے متعدد بار گاؤں کی بجلی کاٹنے والا عاشق پکڑا گیا

بھارتی ریاست بہار میں گرل فرینڈ سے ملنے کے لیے متعدد بار...

5 hours agoشمالی کوریا میں کووڈ انفیکشن کی تصدیق کے بعد وائرس سے اولین اموات

شمالی کوریا سے کووڈ انفیکشن کی پہلی مرتبہ تصدیق کے بعد اب...

16 hours agoنیو دہلی، خوفناک آتشزدگی، 26 افراد ہلاک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

مغربی دہلی میں منڈکا میٹرو اسٹیشن کے قریب ایک تجارتی عمارت میں...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More