دنانیر مبین کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

بول نیوز  |  May 14, 2022

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی تصاویر میں دنانیر کو گرین کلر کے لباس میں دیکھا سکتا ہے جس میں وہ اور بھی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ کی مقبول فلم بھول بھولیاں 2 میں مشہور اداکار کارتک آریان نے اس ڈائیلاگ کو پیش کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

وائرل ویڈیو دیکھتے ہی صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

ایک صارف نے کہا کہ دنانیر کو ڈائیلاگ کے کاپی رائٹ کا دعویٰ کرنا چاہئیے۔

انہوں نے کاپی رائٹ مانگتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان کی نقل کرنا پسند کرتا ہے۔

یاد رہے کہ دانیر موبین کی پاوری ہوری ہے ویڈیو پچھلے سال ٹاپ ٹرینڈ بن گئی تھی جس پر قومی اور بین الاقوامی مشہور شخصیات کو بھی ویڈیو بناتے دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

مزید پڑھیں7 mins agoمنشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ منشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل...

11 mins agoانوشے عباسی کی نئی تصویر مداحوں کو بھاگئی

پاکستانی اداکارہ انوشے عباسی کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو...

26 mins agoمعروف بھارتی ماڈل کی لاش گھر سے برآمد

بھارتی ریاست کیرالہ کی ماڈل و اداکارہ شاہانہ کی لاش گھر سے...

31 mins agoفلک شبیر کی بیٹی عالیانہ کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو وائرل

پاکستانی گلوکار فلک شبیر کی بیٹی عالیانہ فلک کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو...

32 mins agoمہوش حیات کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کی نئی...

1 hour agoحریم فاروق کی دلکش تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More