کیا آپ تصویر میں موجود 5 فرق تلاش کر سکتے ہیں؟

بول نیوز  |  May 14, 2022

سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کچھ کھلاڑیوں کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  پشاور زلمی کے شعیب ملک،لوینگسٹون اور  وکٹ کیپر  محمد حارث فتح کا جشن منا رہے ہیں۔

#ZalmiRewind

Can you spot all 5⁉️#YellowStorm #ZalmiComingHome pic.twitter.com/FVSNd2tWpK

— Peshawar Zalmi (@PeshawarZalmi) May 14, 2022

دونوں تصویریں دکھنے میں ایک جیسی ہیں لیکن کچھ چھپے فرق ہیں جو دماغ پر زور دونے سے واضح ہو جائیں گے۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوینگسٹون کی ٹی شرٹ پر 2 فرق تو واضح ہیں ۔

مزید پڑھیں25 mins agoسال 2022 میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اتھلیٹ کون ؟

فوربز کی تازہ رپورٹ کے مطابق پیرس سینٹ جرمین کے اسٹار فٹ...

34 mins agoمحمد رضوان کو آرام دیا گیا تو سرفراز کھیلنے کے مستحق ہیں،شاہد آفریدی

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر انتظامیہ...

1 hour agoآئی سی سی نے رمیز راجہ کی چار ملکی سیریز کی تجویز کو مسترد نہیں کیا،پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا کہنا ہے کہ بھارت، پاکستان، آسٹریلیا...

3 hours agoپی سی بی کا ٹیسٹ اور وائٹ بال کرکٹرز کے لئے علیحدہ کنٹریکٹ پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیسٹ اور محدود اوورز کے کرکٹرز کے لیے مختلف...

3 hours agoمحمد حارث اور زمان خان ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے مضبوط امیدوار

نوجوان وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث اور تیز گیند باز زمان...

3 hours agoبحران کے باوجود سری لنکا کرکٹ بورڈ کے ساتھ ہیں، پی سی بی

پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر سمیع الحسن برنی نے کہا کہ...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More