سارہ خان کے چہرے کا یہ حال کیسے ہوا؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

بول نیوز  |  May 15, 2022

کسی بھی انسان کے لیے اس کاچہرہ سب کچھ ہوتا ہے مگر پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی مقبول اداکارہ سارہ خان کے چہرے کا یہ حال کیسے ہوا؟روتے ہوئے تو ان کا چہرہ بالکل ہی بدل گیا ۔

سارہ خان بھی پاکستان کی ایسی اداکارہ ہیں جنھیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے دیکھا گیا ہے لیکن حال ہی میں ان کی روتے ہوئے ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ان کا چہرہ مکمل طور پر بدلا ہوا محسوس ہورہا ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sarah Khan 🖤 (@sarahkhan.fc)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ خان رو رہی ہیں لیکن آواز ان کے ہنسنے کی آرہی ہے۔

دراصل حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو سارہ خان کے رونے کی نہیں بلکہ اسنیپ چیٹ فلٹر استعمال کرنے کی ہے جس میں انھوں نے رونے والا فلٹر استعمال کیا ہے۔

اس فلٹر کی بدولت سارا روتی ہوئی نظر آرہی ہیں اور ان کا چہرہ بھی بدلا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔

 

مزید پڑھیں46 mins agoدانیہ واپس آ جاؤ میں تمہیں کچھ نہیں کہوں گا، عامر لیاقت نے دانیہ شاہ کو کیا آفر کر دی؟ نئی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اینکر اور سیاسی کارکن عامر لیاقت اور...

15 hours agoگھر میں ٹی وی تک نہیں تھا، بچپن میں کبھی پیسے نہیں دیکھے، پنکج ترپاٹھی کا انکشاف

بھارت کے معروف اداکار پنکج ترپاٹھی نے کہا ہے کہ انہوں نے...

15 hours agoعامر لیاقت کا ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

حال ہی میں تیسری بیوی سے علیحدگی اور برہنہ ویڈیو وائرل ہونے...

16 hours agoصبا قمر کی نئی فلم کے گانے ’پانی’ کا ٹیزر جاری

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی آنے والی فلم ‘کملی’...

16 hours agoگلوکارہ نیہا ککڑ کے شوہر کا ہوٹل میں قیمتی سامان چوری ہوگیا

بھارت کی معروف گلوکارہ نیہا ککڑ کے شوہر کا آئی فون اور...

16 hours agoصبا قمر کو کس نے شادی کی پیشکش کر دی؟ اداکارہ دنگ رہ گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More