پاکستان کی خوبرو اداکارہ ثنا فخر کی ہیوی بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)
شئیر کی گئی ویڈیو میں انہیں ہیوی بائیک چلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
View this post on Instagram
A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)
گزشتہ دنوں ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں انہیں لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا جس کو دیکھنے کے بعد مداح خوب محظوظ ہورہے تھے۔واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں تنقید کرنے والوں سے کوئی شکوہ نہیں، کیوں کہ نفرت کرنے والے اور گالیاں دینے والے افراد کی ان کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔ مزید پڑھیں9 mins agoمریم نواز اور عفت عمر نے ایک دوسرے کو ’کراؤڈ پلر‘ قرار دیدیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور اداکارہ و...
11 mins agoفضا علی کی ڈانس ویڈیو وائرل
پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر...
14 mins agoحرا مانی کی نئی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب
پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل...
29 mins agoعروہ حسین کی سیاہ لباس میں تصویر وائرل
اپاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر...
31 mins agoسنی لیون کا انسانی ہمدردی کی خاطر اپنا خون عطیہ کرنے کا وعدہ
بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیون نے انسانی ہمدردی کی خاطر...
1 hour agoاُشنا شاہ کا عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آ گیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ نے ٹوئٹر پر...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250