پاکستان ریلویز اور پاکستان اسٹیٹ آئل کے مابین لینڈ رینٹ سے متعلق معاہدہ طے پا گیا

بول نیوز  |  May 16, 2022

پاکستان ریلویز اور پاکستان اسٹیٹ آئل کے مابین لینڈ رینٹ سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے 1982ء سے اپنی زمین کے کچھ حصے پی ایس او کو کرائے پر دیے ہوئے تھے جن کو پاکستان اسٹیٹ آئل تیل کے ذخائر رکھنے کے لیے استعمال کرتا تھا۔

 چار سال سے پندرہ مقامات کے رینٹ کو طے کرنے کے حوالے سے دونوں اداروں میں معاملات زیر التوا تھے۔

اس ضمن میں دونوں اداروں کی قانونی ٹیموں نے معاہدہ ڈرافٹ کیا جس پر اے جی ایم انفراسٹرکچر ارشد سلام خٹک نے پاکستان ریلوے اور  جی ایم آپریشنز عاطف صدیقی نے پی ایس او کی نمائندگی کرتے ہوئے دستخط کر دیے ہیں۔

 ڈی جی لینڈ پاکستان ریلوے محمد حفیظ اللہ نے اس معاہدے کو دونوں اداروں میں اعتماد کی فضا کی بحالی کے لیے اہم قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیں21 mins agoعمران نیازی امریکی سازش کی طرح اب اپنی جان کو خطرے کا بیانیہ بنا رہے ہیں، رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی امریکی سازش کی طرح...

22 mins agoقومی مفاد کے فیصلوں میں اتحادیوں کا تعاون اہمیت رکھتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ قومی مفاد کے فیصلوں میں اتحادیوں...

36 mins agoوزیراعظم کو اتحادیوں کو جلد انتخابات پر آمادہ کرنے کا ٹاسک مل گیا

وزیراعظم شہباز شریف کو حکومتی اتحادیوں کو جلد انتخابات پر آمادہ کرنے...

1 hour agoوزیراعظم کی موسمیاتی تبدیلی اور پانی کے بچاؤ کے لئے فوری حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملک بھر میں موسمیاتی تبدیلی اور...

1 hour agoپاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے خطرے سے دوچار دس ممالک میں شامل

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے خطرے سے دوچار دس ممالک میں شامل ہوگیا...

2 hours agoبڑے پیمانے پرپلاٹس فراڈ کیس میں ضمانت پررہا ملزم عدالتی تحویل میں لینے کا حکم

عدالتِ عالیہ نے پلاٹوں کے معاملے پرفراڈ کیس میں ضمانت پررہا ملزم...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More