بالی ووڈ کی باربی ڈول اور صف اول کی اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے شوہر وکی کوشل کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد انتہائی رومانوی انداز میں دی ہے۔اداکار وکی کوشل آج اپنی 34 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ اور اداکارہ کترینہ کیف نے نیویارک سے خوبصورت تصاویر شیئرکی ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)
ان تصویروں میں دونوں کافی رومانوی انداز میں نظر آرہے ہیں۔ گذشتہ دن بھی اس جوڑی نے انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصویر شیئر کی تھی۔کترینہ کیف نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ‘نیو یارک والا برتھ ڈے، بہت سادہ، آپ نے سب کچھ آسان کر دیا’۔ساتھ ہی وکی کوشل نے اہلیہ کترینہ کیف کی ان تصویروں پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ویڈنگ برتھ ڈے’۔ساتھ ہی اس جوڑے کے مداح اور مشہور شخصیات بھی ان تصاویر کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔ وکی کوشل کی سالگرہ کے موقع پر ان کے والد نے بھی انہیں مبارکباد دینے کے لئے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔
والد شام کوشل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹے کے بچپن کی ایک یادگار تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وکی اپنے والد کی گود میں بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ساتھ ہی دونوں کی حالیہ تصویربھی موجود ہے۔ مزید پڑھیں3 mins agoمایا علی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل...
3 mins agoصندل خٹک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹارصندل خٹک کی تصویر سوشل میڈیا پر...
7 mins agoانوشے اشرف کے لُک کے سوشل میڈیا پر چرچے
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے اشرف کا فوٹو شوٹ سوشل...
47 mins agoماورہ حسین کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر اور ویڈیو کے...
53 mins agoہانیہ عامر کی تصاویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی...
1 hour agoعائشہ عمر کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے
پاکستان کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250