میرے ساتھ جلسے میں چلو ۔۔ مریم نواز کی طرف سے دعوت ملنے پر اداکارہ عفت عمر نے کیا کہا؟ دیکھیں

ہماری ویب  |  May 20, 2022

عمران خان اب اس ملک کے وزیراعطم تو نہیں رہے مگر کئی مشہور شوبز شخصیات عمران خان کا ساتھ دیتی نظر آرہی ہیں وہیں مشہور اداکارہ عفت عمر عمران خان کو سپورٹ تو نہیں کرتی ہیں۔

اور اب مریم نواز نے عفت عمر کو اوکاڑہ جلسے میں مہمان کے طور پر مدعو کیا ہے، اس دعوت نامے پر عفت عمر نے جھوٹا عمران کہہ کر ریپلائی کیا اور ساتھ میں ہنسنے والا ایموجی بھی بنا دیا۔

اس کے علاوہ عفت عمر کا آج ہی ایک اور بیان سامنے آیا تھا جس میں وہ کہتی نظر آرہی ہیں کہ عمران خان اور عامر لیاقت میں بہت سی باتیں ملتی ہیں کیونکہ عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں سازش کر کے وزیراعظم کے عہدے سے ہٹایا گیا جبکہ عامر لیاقت کہتے ہیں کہ ان کی تیسری اہلیہ سے طلاق کے پیچھے بھی سازش ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More