سفید لباس میں مسکراتی ہوئی یہ بچی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟ 80 فیصد افراد بھی اس بچی کو پہچاننے میں ناکام ہوجائیں گے

ہماری ویب  |  Jun 27, 2022

بچپن کی تصویر دیکھنے کا مزہ ہی الگ ہوتا ہے جن میں اکثر کھو جاتے ہیں۔ کیونکہ بچپن انسان کی زندگی کا وہ دور ہوتا ہے جس میں وہ یادگار لمحات گزارتا ہے جو اسے زندگی بھر یاد رہتے ہیں اور انہی یادوں کو تصویروں میں قید کر لیتا ہے۔ جس طرح ہم اپنی بچپن کی تصویریں دیکھتے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہیں ویسے ہی میڈیا کی مشہور شخصیات بھی ماضی کی تصاویرکو مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی ہیں۔

آج ہماری ویب ڈاٹ کام ایک اور مشہور شخصیت کی تصویر لے کر حاضر ہوئی ہے جس میں وہ بالکل پہچاننے میں نہیں آرہیں۔ یہ بھارتی فلمی صنعت کا جانا مانا کام ہے۔ سفید لباس میں موجود سانولی رنگت والی یہ بچی کونسی مشہور اداکارہ ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں۔ تو زیادہ دیر انتظار کروائے بغیرہم آپ کو جواب بتاتے ہیں۔ مسکراتی ہوئی یہ بچی اور ماتھے پر سفید ٹیکہ لگائے بالی ووڈ کی حسینہ پریانکا چوپڑا ہیں۔ وہ اس میں کافی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More