پنجاب حکومت کا سو یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی دینے کا اعلان

ہم نیوز  |  Jul 04, 2022

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اعلان کیا ہے کہ سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے بل وصول نہیں کیا جائے گا۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج سے صوبے میں سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے اگست میں جو بل آئیں گے ان کا خرچہ پنجاب حکومت اٹھائے گی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 6ماہ سے 100یونٹ ماہانہ استعمال کرنیوالوں کو مفت بجلی ملے گی۔ اس چیز کا بھی جائزہ لے رہے ہیں کہ ان صارفین کو سولر پینل پر منتقل کریں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More