یہ تو بالکل پہچانی نہیں جا رہی ہیں ۔۔ ان 5 ارب پتی اداکاروں کی بیویاں حقیقت میں کیسی نظر آتی ہیں؟

ہماری ویب  |  Aug 06, 2022

بچے ہوں یا بڑے فارغ وقت میں فلمیں دیکھنا کا شوق رکھتے ہیں اور سوشل میڈیا پر اداکاروں کو اور ان کے گھر والوں کی شاہانہ زندگی ہمیں بہت متاثر کرتی ہیں مگر کیا آپکو معلوم ہیں کہ مشہور اداکاروں کی بیویاں اصل میں کسی نظر آتی ہیں، آئیے مزید جانتے ہیں اس بارے میں۔

گوری خان:

شاہ رخ خان جنہیں کنگ خان بھی کہا جاتا ہے۔ ان کی بیوی کا نام گوری ہے ویسے تو یہ اداکار نہیں پر بہت سے اشتہارات میں کام کرتی ہیں۔ مگر یہ جیسی اسکرین پر نظر آتیں حقیقت میں ویسی نہیں کیونکہ یہ گوری رنگت کی مالک نہیں بلکہ ان کی رنگت سانولی ہے۔ یہ صرف میک اپ کا کمال ہوتا ہے۔

ٹونکل کھنا :

اداکار اکشے کمار کی بیوی ٹوکلنا کھان خود بی ایک کامیاب اداکار ہیں پر شادی کے بعد اب وہ فلموں میں کام نہیں کرتیں بلکہ فلمیں بنانے کا کام ضرور کرتی ہیں۔ مگر جب بھی یہ کیمرے کے سامنے آتی ہیں تو خوب بن ٹھن کر آتی ہیں۔

جس سے یہ معلوم نہیں ہوتا کہ یہ حقیقت میں کیسے ہیں لیکن ان کی سفر کے دوران کی اس تصویر نے سب راز کھول دیے کہ یہ بھی سیاہ رنگت کی مالکن ہیں۔

کرن راؤ:

مسٹر پر فیکٹ کے نام سے جانے پہچانے جانے والے بھارتی اداکار عامر خان کی دوسری بیوی کرن راؤ کو کپڑے پہننے کا انداز تو خوب آتا ہے مگر اپنی سانولی رنگت کو یہ بھی کیمرے کی آنکھ سے چھپا نہیں سکیں۔

بھومکا چاولہ:

سلمان خان کے سا تھ تیرے نام سے شہرت کی بلند یوں پر پہنچنے والی بھومکا شروع سے ہی فلموں میں اپنی گندمی رنگت کے ساتھ ہلکے پھلکے میک اپ کے ساتھ آتی رہی ہیں مگر اب ان کا حال بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔

رانی مکھر جی کی طرح ان کی بھی آنکھوں کے گرد حلقے واضح نظر آتے ہیں۔

رانی مکھر جی:

سلمان خان، شاہ ر خ خان اور گووند ا جیسے بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے والی رانی شروع سے ہی سیاہ رنگت کی مالکن ہیں، ان کی آنکھوں کے گرد حلقے بھی صاف نظر آتے ہیں۔

مگر میک اپ سے ہی فلموں میں انہیں لاکھوں دلوں کی دھڑکن بنا کر دکھایا جاتا ہے۔ یاد رہے رانی مشہور فلم ہدایت کار ادیتیا چوپڑا کی بیوی ہیں۔ جو کہ مشہور فلم بنانے والے ادارے یش راج فلمز کے مالک ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More