پاکستان کے اہم شہر میں گھر میں گھس کر 3لڑکوں نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

روزنامہ اوصاف  |  Aug 06, 2022

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک )منگلا پولیس سٹیشن کی حدود میں لڑکی کیساتھ مبینہ طور پر گن پوائنٹپر 3ملزمان کی اجتماعی زیادتی ، پولیس کے مطابق ملزمان نے گھر میں گھس کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے عامر، انس اور اسرار نامی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ،پولیس رپورٹ کے مطابق میڈیکل میں لڑکی کیساتھ ریپ کی تصدیق ہو گئی ہے،ملزمان کی جلد گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More