بچی کو سگریٹ پلا دی ۔۔ دوست نے بیٹی کے ساتھ یہ سلوک کرنے پر شہری کو کیا سزا دی ؟ ویڈیو دیکھیں

ہماری ویب  |  Aug 12, 2022

بچوں کو تو ہم نے دودھ پیتے ہوئے یا پھر سیریلیک کھاتے ہوئے دیکھا ہے مگر ایک بچی ایسی ہے جو سگریٹ پی رہی ہے۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے۔

اب آپکو لگ رہا ہوگا کہ آخر یہ ہوا کیسے، ایک دوست کو دوسرے دوست کی کمسن بیٹی کو ہوٹل میں الیکٹرانگ سگریٹ پلاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

یہ دونوں دوست ہوٹل میں کھانا کھائے آئے تھے جہاں دوست نے یہ حرکت کی تھی لیکن یہ واقعہ دیکھنے کے بعد ہوٹل انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد 23 سالہ دوست کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس کے علاوہ آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اب بچی کو سگریٹ پلانے کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین کافی تنقید کر رہے ہیں اور غصہ بھی شدید کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More