پاکستان کی قسمت میں پھر کرپشن لکھ دی گئی، شہباز گل

ہم نیوز  |  Sep 26, 2022

رہنما تحریک انصاف شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے جہاز میں فرار ہونے والے وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیراعظم کے جہاز میں ہی واپس آ کر وزارت خزانہ پر بیٹھ رہے ہیں۔

شہباز گل نے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس کا مطلب ڈرامے میں صرف وقفہ آیا تھا اور کرپشن سے مطلقہ جی آئی ٹی اور عدالتی کاروائیاں اس سارے ڈرامے میں صرف اشتہارات تھے۔

پاکستان کی قسمت میں پھرکرپشن لکھ دی گئی۔

وزیراعظم کے جہاز میں فرار ہونے والے وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیراعظم کے جہاز میں ہی واپس آ کر وزارت خزانہ پر بیٹھ رہے ہیں۔اس کا مطلب ڈرامے میں صرف وقفہ آیا تھا اور کرپشن سے مطلقہ JIT اور عدالتی کاروائیاں اس سارے ڈرامے میں صرف اشتہارات تھے-

پاکستان کی قسمت میں پھرکرپشن لکھ دی گئی

— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL)

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More