اعصام الحق قریشی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ۔۔ شادی کے 3 سال بعد باپ بننے کی خوشی میں کیا کہا؟

ہماری ویب  |  Oct 04, 2022

اولاد اوپر والے کی سب سے بڑی نعمت ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے جس پر ان کی خوشی کی انتہا نہیں ہے۔

اس ب خوشی کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ کیا اور کہا کہ اللہ پاک کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ یہی نہیں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرا بیٹا اور اہلیہ بالکل ٹھیک ہیں اس کے علاوہ ان ہوں نے لوگوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

خیال رہے کہ اعصام الحق کی شادی 2011 میں پاکستانی نثراد لڑکی فاہا سے ہوئی تھی جو کہ برطانیہ کی رہائشی تھی لیکن ان کی یہ شادی 7 ماہ بعد ختم ہو گئی تاہم اب 2020 میں انہوں نے ثناء فیاض سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More