پرانے دوست جو اب بات نہیں کرتے ۔۔ ماضی کی یہ 2 مشہور شخصیات کون ہیں؟ پہچانیں

ہماری ویب  |  Oct 05, 2022

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی تصاویر تو بہت ہیں لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں، جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی تصویر کے بارے میں بتائیں گے۔

ماضی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے، جس میں مشہور اور مقبول شخصیات موجود ہیں۔

تصویر میں ایک شخص تو کافی مشہور ہیں، اور قابل شناخت ہیں، جی ہاں، یہ سابق صدر آصف علی زرداری ہیں، جو آج بھی حد تک ماضی سے مماثلت رکھتے ہیں۔

تاہم تصویر میں موجود دوسری شخصیت کو پہچاننا کافی مشکل ہے، کیونکہ یہ شخصیات کافی عرصے تک سیاست کا حصہ رہنے کے بعد اب منظر نامے سے غائب ہیں۔

اگر آپ نہیں پہچان سکے کہ یہ دوسری مشہور شخصیت کون ہیں؟ تو رک جائیے جناب، یہ دوسری مشہور شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ وزیر داخلہ کا عہدہ رکھنے والے ذوالفقار مرزا ہیں۔

ذوالفقار مرزا اور آصف علی زرداری کے درمیان ایک وقت تھا جب یہ دونوں شخصیات کافی قریب تھے اور ایک دوسرے کا دفاع کرتے تھے۔

لیکن ان دونوں کی تصویر اس وقت کی ہے جب دونوں کے درمیان تعلقات بھی کافی اچھے تھے اور خوشگوار لمحات کو انجوائے کر رہے تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More