باپ بیٹی کی محبت ۔۔ شادی کی تقریب سے ان کا ڈانس سوشل میڈیا پر کیوں وائرل ہو رہا ہے؟ دیکھیں ویڈیو

ہماری ویب  |  Nov 28, 2022

پاکستان میں شادیوں کے سیزن کا آغاز ہوگیا ہے جن میں وائرل ہونے والے واقعات سوشل میڈیا پر اپنی جگہ بنا رہے ہیں۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان میں شادیوں کے ٹرینڈز تبدیل ہو رہے ہیں اور اب لوگ ڈانس فلور پر جھومنے سے نہیں ہچکچاتے۔

یہاں تک کہ والدین اور بچے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر شادی پر رقص کے جلوے بکھیرتے دکھائی دیتے ہیں۔

گذشتہ روز سے شادی کی تقریب سے ایک باب بیٹی کا ڈانس وائرل ہورہا ہے جسے بہت سے لوگ دیکھ رہے اور پسند کر رہے ہیں۔ کیونکہ والد اور بیٹی کا ایک ساتھ ڈانس بہت ہی کم دیکھنے ملتا ہے، اس ڈانس کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔

باپ بیٹی کی جوڑی نے مقبول گانے ’جیرا نشا‘ پر ایسا ڈانس کیا کہ دیکھنے والوں کی پورے میں شور گونج اٹھا۔

ویڈیو دیکھیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More