الحمُدِاللہ ! ہمارا بچہ ہمارے پاس آگیا، صرحا اصغر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

ہماری ویب  |  Nov 28, 2022

اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس سے متعلق انہوں نے 3 ماہ قبل ہی انسٹاگرام پر خبر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی تھی۔

اب انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمداللہ ہمارا بیٹا اب ہمارے ہاتھوں میں ہمارے پاس ہے۔ واضح رہے صرحا کی شادی ان کے قریبی دوست عمیر لالا سے جنوری 2021 میں ہوئی تھی۔ اور انہوں نے 6 مہینے تک اپنے حمل کی خوشخبری کو راز رکھا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More