ان کا نام آج کل ہر کسی کی زبان پر ہے ۔۔ چمکتی مونچھوں کے ساتھ مسکراتے اس نوجوان شخصیت کو پہچان سکتے ہیں؟

ہماری ویب  |  Jan 24, 2023

زندگی کے ہر اسٹیج پر انسان کتنا بدل جاتا ہے کہ ایک وقت میں وہ پہچاننے میں ہی نہیں آتا۔ سوش میڈیا ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں معلوم ہوجاتا ہے کہ کون پہلے کیسا دکھتا تھا اور کیسا دکھائی دیتا ہے۔

یہاں ہم آپ کو مختلف شخصیات کی بچپن یا جوانی کی تصویروں کو آپ کے سامنے رکھے ہوئے سوال کرتے ہیں کہ یہ مشہور شخصیت کون ہے؟ بہت سے صارفین پہچاننے کے بعد اپنا جواب دیتے ہیں تو کوئی پہچاننے میں ناکام ہوتا ہے۔

آج 'ہماری ویب' ڈاٹ کام ایک اور نامور شخصیت کی بچپن کی تصویر لے کر آئی ہے اور آپ نے جوان بتانا ہے۔

اوپر دی گئی تصویر میں مونچھوں والا لڑکا آج کا کونسا بڑا نام ہے جس کو دنیا جانتی ہے۔ سفید قمیض میں مسکراتا ہوا یہ نوجوان خود آُ سے یہ پوچھ رہا ہے کہ میں کون ہیں مجھے پہچانیئے۔

چلیں آپ کو اشارہ دیتے ہیں کہ ان کا شمار فلم انڈسٹری کے بڑے اداکاروں میں ہوتا ہے اور ان کا تعلق بھارت سے ہے۔

اگر آپ اب بھی اس شخصیت کو پہچاننے میں ناکام ہوئے تو آیے جواب بتا دیتے ہیں۔ یہ نوجوان بالی ووڈ انڈسٹری کے مشہور اداکار سنیل شیٹی ہیں جس میں ایک دم جوان دکھائی دے رہے ہیں۔

ان دنوں سنیل شیٹی کی بیٹی کی شادی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے۔ ان کی بیٹی کی شادی بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنگ بلے باز کے ایل راہول کے ساتھ طے ہوئی ہے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More