اچانک بیماری سے میرے بیٹے کے بال اُڑنے شروع ہوگئے، ہم ڈر گئے کیونکہ ۔۔ والدین نے بیٹے کی خاطر اپنا سر گنجا کیوں کروایا؟ والدین کی تکلیف دہ کہانی

ہماری ویب  |  Mar 16, 2023

والدین اپنے بچوں کے لیے ہر کڑوا گھونٹ پیتے ہیں یہ زندگی کی حقیقت اور سچائی ہے۔ جب بچہ بیمار ہوتا ہے تو والدین پریشان ہوجاتے ہیں، اس کا خیال ضرورت سے زیادہ کرنے لگ جاتے ہیں۔ لیکن اگر اچانک بچہ کسی سنگین بیماری میں مبتلا ہو تو زیادہ مشکل پیش آتی ہے۔

ایسا ہی اس بھارتی والدین کے ساتھ ہوا جن کے بچے کے پیٹ میں بچپن سے ٹیومر تھا لیکن ان کو معلوم نہیں تھا، بیٹا ڈیڑھ سال کا ہوا تو اچانک اس کے بال اڑنے لگے، جب معلوم ہوا اس کی سنگین بیماری کا تو ہم نے بیٹے کا سر بھی مندر منڈوایا اور اپنا بھی۔ اس کے بعد مجھے شرم آئی کہ میں کیسی لگ رہی ہوں؟ اب سکارف پہن لوں؟ مگر ایسا نہ ہوا، میں نے خود کو شیشے میں دیکھا تو احساس ہوا کہ میں بالکل ٹھیک لگ رہی ہوں اور یہ روپ ایک نیا فیملی روپ ہے۔

اس پر لوگوں نے ان کا خوب مذاق اڑایا کہ یہ دیکھو اس میں کیا بڑی بات ہے یہ لوگ تو نمومہ لگ رہے ہیں، عجیب لگ رہے ہیں۔ ان کو بُرا کیوں نہیں لگ رہا ایسے ۔۔ لوگوں نے ہنسنا شروع کردیا مگر حقیقت میں انہوں نے اپنے بچے کی بیماری سے دوسروں کو لاعلم رکھا ہوا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More