اب بیٹا نماز نہیں چھوڑے گا۔۔ نیند پوری کرنے والے بیٹے کے ساتھ والد نے کیا کیا؟ ویڈیو وائرل

ہماری ویب  |  Mar 19, 2023

اکثر کچھ ایسی ویڈیوز اور تصاویر سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں، جو کہ حیرت انگیز تو ہوتی ہی ہیں، ساتھ ہی دلچسپی کا باعث بھی بن جاتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی دلچسپی ویڈیو نے اس وقت سب کی توجہ موہ لی، جب ایک نوجوان نیند پوری کر رہا تھا کہ اچانک ایک اور شخص نے اسے مارنا شروع کر دیا۔

دراصل یہ ویڈیو ایک عرب ملک کی ہے، جہاں ایک عربی والد ہی اپنے بیٹے کو صبح فجر کی نماز نہ پڑھنے پر مار رہا ہے۔

والد نے بیٹے کو خبر دار کیا تھا کہ وہ نماز پڑھے، تاہم وہ نماز پڑھنے آیا نہیں اور پھر نیند پوری کرتا رہا، اور جب والد کو علم ہوا تو والد فورا ربڑ سے بیٹے کی ایسی دھنائی کی کہ بیٹا نیند سے فورا بے دار ہو گیا۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو نے سب کو حیران تو کیا ہی ساتھ ہی توجہ بھی حاصل کر لی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More