اللہ اکبر پڑھا اور ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے۔۔ پاکستان اور افغان کھلاڑیوں کی نماز کی تصاویر وائرل

ہماری ویب  |  Mar 24, 2023

پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ میں ون ڈے انٹرنیشنل ہونے والا ہے، لیکن کچھ ایسا ضرور ہوا ہے جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر پاکستانی اور افغان کھلاڑیوں کی ایک ایسی ہی تصویر نے سب کی توجہ حاصل کی ہے جو کہ سب کی دلچسپی خوب سمیٹ رہی ہے۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی بھی موجود ہیں اور نماز پڑھ رہے ہیں، پہلی صف میں افغاں کھلاڑیوں کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ دوسری صف میں پاکستانی کھلاڑی موجود ہیں۔

تصویر میں دوسری صف میں نسیم شاہ، وسیم، افتخار احمد سمیت دیگر کھلاڑیوں کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More