شوہر کے لیے موت مانگی ہے کیونکہ ۔۔ ظالم کینسر سے جنگ لڑتی نوجوت سدھو کی بیوی کو اچانک کیا ہو گیا جو انہوں نے ایسے الفاظ کہے کہ جیل میں سدھو پر آسمان گر پڑا؟

ہماری ویب  |  Apr 01, 2023

میں نے خدا سے مانگی ہے۔ یہ الفاظ تھے مشہور بھارتی سیاستدان اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی بیوی کے۔ شوہر کی رہائی سے 1 روز پہلے ان کے اس بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا ہے کہ آکر انہوں نے ایسا کہا کیوں؟

ہوا کچھ یوں کہ ٹوئٹر پر انہوں نے ایک پیغام شیئر کیا۔ جس میں لکھا ہوا تھا کہ " لگن سچی ہو تو جو مانگو مل جاتا ہے ، چاہے پھر انسان ہوش و ہواسے میں ہو یا ہواس باختہ ہو ۔میں نے شوہر سدھو کو سبق سیکھانے کیلئے خدا سے موت طلب کی ہے۔

سدھو کو پنجاب سے محبت نے اسے اپنے ہر پیارے سے دور کر دیا تھا ، اب خدا کے کرم کا انتظار کر رہی ہوں۔

اس کے علاوہ انہوں نے ایک اورٹوئٹر پیغام یہ تحریر کیا کہ " خدا کہتا ہے کہ میں تمہیں وہی دوں گا جو تم مانگو گےلیکن میری مرضی کے خلاف اور وقت سے پہلے کسی کو کچھ نہیں ملے گا۔

ہر انسان کی تقدیر منزل اور سفر الگ ہے اور ہمیں کوئی حق نہیں ہے سوال کرنے کا۔ اگر کسی کو درست ہونے کی ضرورت ہے تو وہ ہمیں ہے۔ یہ اُس کی دنیا ہے اور اسی کے قوانین ہیں"۔

مزید یہ کہ سدھو کے پٹیالہ جیل جانے کے بعد اہلیہ نوجوت کور سدھو کو اسٹیج 2 کا کینسر کا مرض لاحق ہو گیا تھا تو انہوں نے شوہر کی یاد میں ایک سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا تھا جوکہ خوب وائرل ہوا، اس میں یہ تحریر تھا کہ زندگی کے سب سے مشکل وقت میں آپ میرے ساتھ نہیں۔

واضح رہے کہ سدھو کو 34 سال پرانے کیس میں سپریم کورٹ سے سزا ہوئی تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More