انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2023ء کے طلباء کے ایڈمٹ کارڈز تیار

ہماری ویب  |  May 22, 2023

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2023ء کے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس ریگولر، آرٹس ریگولر،خصوصی امیدواروں ہوم اکنامکس گروپس اور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے طلباء کے ایڈمٹ کارڈز تیار ہوگئے ہیں، کالجوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے نمائندوں کے ذریعہ بروز منگل 23 مئی سے ایڈمٹ کارڈز حاصل کرلیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More