عمران خان تبلیغ میں وقت لگائیں، مولانا طارق جمیل کا مشورہ

ہم نیوز  |  May 29, 2023

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو تبلیغ میں وقت لگانے کا مشورہ دے دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں مولانا طارق جمیل کو خطاب کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مولانا طارق جمیل ملک کی موجودہ صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے تحریک انصاف والوں کو تبلیغ میں وقت لگانے کا مشورہ دیتے ہیں۔

مولانا طارق جمیل اس موقع پر کہتے ہیں کہ “سارے پی ٹی آئی والے تین تین دن تبلیغ میں لگاؤ، آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ ساتھ ہی خان صاحب کو بھی لے جاؤ”۔

مولانا طارق جمیل صاحب کا قہقہ لگاتے ہوئے تحریک انصاف اور عمران خان صاحب کے لیے مشورہ

— Sabookh Syed | سبوخ سید (@SaboohSyed)

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More