کراچی میٹرک بورڈ SSC Part 2 کے امتحانات کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا

ہماری ویب  |  Sep 28, 2023

کراچی: میٹرک بورڈ آج بروز 28 ستمبر صبح 11:30 بجے ایس ایس سی حصہ دوم 2023 کے نتائج کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔

طلباء اپنے نتائج ہماری ویب ڈاٹ کام کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More