امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
جب شیئر مارکیٹ کا کاروبار بند ہوا تو امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی کرنسی کو دھچکا لگا اور یہ گراوٹ کا شکار ہو کر تاریخ کی کم ترین سطح پر آیا۔
وفاقی سرکاری ملازمین کو 181 کروڑ اعزازی تنخواہ ادا
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ڈالر اب 83.62 بھارتی روپے کے برابر ہوگیا ہے۔جو کہ مودی سرکار کی تیسری حکومت میں کافی کم ہے۔
دوسری جانب اگر امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی بات کی جائے تواس وقت ایک ڈالر 278 پاکستانی روپیہ کے برابر ہے۔