سچ ٹی وی | Feb 19, 2025
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان اوپننگ نہیں کرسکے۔ پاکستان کی جانب سے سعود شکیل اور بابر اعظم نے اوپننگ کیا۔
فخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران پہلے اوور میں ہی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔
گھنٹے کی تکلیف کے سبب دو مرتبہ میدان سے باہر جانا پڑا، ٹریٹمنٹ کے بعد دوبارہ میدان میں آگئے پھر اننگز کے آخر تک فیلڈنگ کی۔
فخر زمان اوپننگ نہیں کرسکے پاکستان کی جانب سے سعود شکیل اور بابر اعظم نے اوپننگ کیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More