فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو صرف مستقل جنگ بندی کے بدلے رہا کیا جائے گا۔
حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی مسترد کر دی اور کہا کہ ٹرمپ اورنیتن یاہوجنگ بندی معاہدے سے پیچھے ہٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
امریکی وفد 11 مارچ کوسعودی عرب کا دورہ کرے گا
فلسطینی مزاحمتی تظنیم حماس نے کہا کہ معاہدے میں قیدیوں کا تبادلہ، جنگ بندی، غزہ سے اسرائیلی انخلا پرمذاکرات شامل تھے۔
یرغمالیوں کی رہائی کا بہترین راستہ دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے ذریعے ہے۔