ای سی سی کا اجلاس، گندم کی امدادی قیمت میں 200 روپے اضافے کی منظوری

اب تک  |  Oct 26, 2020

اسلام آباد: (26 اکتوبر 2020) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی امدادی قیمت میں 200 روپے اضافے کی منظوری دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدار ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت میں 200 روپے اضافے کی منظوری دے دی گئی جس کے بعد امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقرر کر دی گئی۔

یاد رہے کہ رواں سال گندم کی امدادی قیمت 1400 روپے مقرر تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More