شاہین آفریدی سے مداح نے پا ک بھارت میچ کے ٹکٹ کی فرمائش کر دی

بول نیوز  |  Oct 20, 2021

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے مداح نے پاک بھارے میچ کے ٹکٹ کی فرمائش کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک بھارت میچ سے متعلق ایک مداح کی شاہین آفریدی سے کی گئی فرمائش سامنے آئی ہے ۔

انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہین آفریدی اسٹیڈیم میں داخل ہو رہے ہیں جبکہ اس دوران وہاں موجود ایک مداح نے پوچھا کہ شاہین بھائی پاک بھارت میچ کے ٹکٹ ہیں آپ کے پاس۔

https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/10/videoplayback.mp4اس فرمائش پر شاہین آفریدی اپنے حسِ مزاح کا استعمال کرتے ہوئے اپنی جیب میں جھانکتے ہیں اور کہتے ہیں ٹکٹس نہیں ہیں۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More