اداکارہ ہانیہ عامر کی ہم شکل سوشل میڈیا پر ہوئیں مقبول

بول نیوز  |  Dec 07, 2021

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کی ہم شکل بھی منظر عام پر  آگئی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک سوئڈش میک اپ آرٹسٹ کی تصاویر گردش میں ہیں جسے اداکارہ ہانیہ عامر کی ہم شکل تسلیم کیا جارہا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shai-Hulud 🐛 (@fancymaggot)

ان تصاویر میں اس سوئڈش میک اپ آرٹسٹ میک اپ کے بعد کافی حد تک پاکستانی اداکارہ سے ملتی جلتی نظر آرہی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shai-Hulud 🐛 (@fancymaggot)

اس سوئڈش میک اپ آرٹسٹ کا اصل نام ’شائے ہولود‘ ہے جو کہ سوشل میڈیا پر میک اپ کے نت نئے طریقوں کے حوالے سے بتاتی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shai-Hulud 🐛 (@fancymaggot)

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اس میک اپ آرٹسٹ کے 5 ہزار سے زائد فالوورز موجود ہیں جبکہ ان کا ایک یوٹیوب چینل بھی موجود ہے۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More